: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،29جون(ایجنسی) برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی نے آج کہا ہے کہ ملک کے موجودہ وزیر اعظم ڈیوڈ كیمرون کا جانشین نو ستمبر کو چن لیا جائے گا۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان
میں کہا گیا کہ پارٹی قیادت کا انتخاب جتنی تیزی سے ہو سکے مکلمل کیا جانا چاہیے۔ پارٹی نے کہاکہ ،پارٹی کے تمام ارکان کی مکمل شرکت کو یقینی بنانے کے لئے پارٹی بورڈ نے سفارش کی ہے کہ نو ستمبر 2016 کو وزیر اعظم کے عہدے کےامیدوار کا اعلان کیا جائے،۔